تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھار" کے متعقلہ نتائج

آبْ داری

رونق، آب و تاب

اردو، انگلش اور ہندی میں دھار کے معانیدیکھیے

دھار

dhaarधार

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: آنسوؤں

دھار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پہنے والی یا رقیق چیز کی تُلّلی ؛ پچکاری ، پھوہار.
  • خنجر اور تلوار یا کسی تیز اور کاٹنے والے آلے کی باڑھ.
  • (آنسوؤں کی) لڑی ،تارِ اشک.
  • (مجازاً) سلسلہ ، رو.
  • اُدھار
  • بارش کا چھینْٹا
  • پانی کا بہاؤ.
  • تھور کی شاخ
  • تیزی ، کاٹ.
  • حد ، ڈانڈا ؛ کنارا ، سِرا.
  • دریا کا بِیچ جہاں پانی زور سے بہتا ہے، چشمہ
  • دودھ
  • دودھ یا شراب جو دیوتا کو چڑھائی جائے.
  • لکیر ، خط ، دھاری .
  • . پہاڑوں کا سلسلہ

اسم، مؤنث

  • جلدی ، بیتابی.

اسم، مؤنث

  • وہ سپاہی جو دوسرے کا نوکر ہو۔

اسم، مذکر

  • درخت کا تنا کاٹھ کا ٹکڑا جو کچّے کنویں کے من٘ھ پر اس لیے لگا دیا جاتا ہے کہ اس کا بالائی حصّہ اندر نہ گِرے

 

  • اِستھان ، بُدھ فقیروں کی عبادت کرنے کا تنہائی کا مقام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dhaar

Noun, Feminine

  • edge (of a knife or sword),knife-edge
  • flow, current (of a liquid)
  • stream, spout, jet (of a liquid), stream of urine
  • line, lineament, chain

धार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चाकू,छुरी,ख़ंजर और तलवार या किसी तेज़ और काटने वाले औज़ार का किनारा,तेज, पैनापन
  • पानी का बहाओ,प्रवाह
  • जोरों से होनेवाली वर्षा
  • पानी या किसी तरल पदार्थ के गिरने का रूप, नदी का बहाव,पिचकारी, फूहार
  • आँसूओं की लड़ी,अश्रु धारा
  • हद, डांडा, किनारा, सिरा
  • दरिया का बीच जहां पानी ज़ोर से बहता है, सोता
  • देवी, नदी आदि को दिया जाने वाला अर्घ्य

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जल्दी, उत्तेजना

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो सिपाही जो दूसरे का नौकर हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेड़ का तना, काठ का टुकड़ा जो कच्चे कुँवें के मुंह पर इसलिए लगा दिया जाता है कि उसका ऊपरी हिस्सा अंदर न गिरे

 

  • स्थान, बुद्ध भिक्षुओं के तपस्या करने एकांतवास

دھار کے مترادفات

دھار سے متعلق دلچسپ معلومات

دھار اس لفظ کے دو معنی ہیں اور دونوں معنی میں یہ لفظ مذکر ہے: (۱)کسی چیز، ہتھیار، یا اوزار کا وہ حصہ جس میں کاٹ ہوتی ہے، یا کاٹنے کی صفت اور قوت، جیسے تلوار کی دھار، اور (۲) کسی رقیق کی لمبی پتلی فوارہ نما بوچھار، جیسے دودھ کی دھار، روشنی کی دھار۔ ’’دھارا‘‘ اور’’دھار‘‘ فرق یہ ہے کہ دھارا کسی سطح پربہتا ہےاور دھار ہوا پر بہتی ہے۔ دیکھئے، ’’دھارا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone